نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
قاری یوسف احمدی نے دعوی کیا کہ زخمی ضلعی پولیس چیف اوردیگر تیرہ پولیس اہلکاروں کو طالبان نے قیدی بنا لیا ہے۔
افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق سیکورٹی دستے پہلے ہی جنوبی صوبے ہلمند کے تین اضلاع موسی قلعے، ناد علی اور نوزاد میں طالبان سے نبرد آ زما ہیں۔انہوں نے کہا کہ حال ہی میں طالبان کے قبضے س ...
قاری یوسف احمدی نے دعوی کیا کہ جمعہ کی رات کو صوبہ ہلمند کے شہر سنگین میں طالبان اور امریکی فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی اور اس جھڑپ میں 7 امریکی فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا۔
قاری یوسف احمدی نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے ان امریکی فوجیوں میں تین کمانڈو بھی شامل ہیں۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئ ...
قاری یوسف احمدی نے بھی کہا کہ بدھ کی رات اس گروہ نے صوبہ غور میں افغان فوجیوں کے ایک ٹھکانے اور 4 چوکیوں پر حملہ کیا۔ اس حملے میں طالبان نے 4 چوکیوں پر کنٹرول کر لیا جس کے دوران 14 افغان فوج ہلاک و زخمی ہوئے۔
قاری یوسف احمدی نے اپنے پیغام میں اعلان کیا کہ اس دھماکے میں طالبان کا کوئی کردار نہیں ہے اور یہ دھماکہ افغان حکومت کے حکام کے درمیان پائے جانے والے اختلافات کے سبب ہوا ہے۔
طالبان کے اس بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے دبئی پولیس کے سربراہ ضاحی خلفان نے بھی کہا کہ جائے وقوعہ پر سیکورٹی کے سخت انتظامات ...